منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی پیمرا نے سفارشات تیار کر لیں

datetime 12  مئی‬‮  2021

یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی پیمرا نے سفارشات تیار کر لیں

لاہور(این این آئی) پیمرا نے آئن لائن چینلز کو براڈکاسٹ میڈیا کیٹگری میں شامل کرنے کی سفارشات تیار کرلیں۔سفارشات کا ورکنگ پیپر ممبران کو ارسال کر دیا گیا۔ تیار شدہ سفارشات کے مطابق یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی قرار دی جائے، رجسٹریشن فیس اور دیگر ٹیکسز کا اطلاق بھی کیاجائے۔ویب… Continue 23reading یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی پیمرا نے سفارشات تیار کر لیں

پاکستانی سفارت کاروں کو وزیر اعظم کی سرزنش سابق سفیروں کی ایسوسی ایشن کا شدید ردعمل

datetime 12  مئی‬‮  2021

پاکستانی سفارت کاروں کو وزیر اعظم کی سرزنش سابق سفیروں کی ایسوسی ایشن کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی سفارت کاروں کو وزیر اعظم عمران خان کی سرزنش پر پاکستان کے سابق سفیروں کی ایسوسی ایشن نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا کہ سفیروں پر بغیر تحقیقات تنقید ناقابل فہم ہے، خامیوں کی تصحیح کرنی چاہیے نہ کہ عوامی سطح… Continue 23reading پاکستانی سفارت کاروں کو وزیر اعظم کی سرزنش سابق سفیروں کی ایسوسی ایشن کا شدید ردعمل

گرین لائن ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

datetime 12  مئی‬‮  2021

گرین لائن ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

نوشہرو فیروز(این این آئی)پڈعیدن میں دہشت گردوں کی جانب سے ریلوے ٹریک پر بارودی مواد نصب کرکے گرین لائن ایکسپریس کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نوشہرو فیروز کے قصبے پڈ عیدن اور بھریا روڈ کے درمیان بچہ شاہ درگاہ کے قریب ریلوے ٹریک پر عین اس وقت دھماکا ہوا جب… Continue 23reading گرین لائن ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

حدیبیہ کیس میں شہباز شریف کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے، بابر اعوان کا دعوی ن لیگ کا بھی ردعمل آگیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

حدیبیہ کیس میں شہباز شریف کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے، بابر اعوان کا دعوی ن لیگ کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کیس پر نظرثانی نہ صرف جائز ہوگی بلکہ قانونی اور آئینی بھی ہوگی۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر کبھی ٹرائل نہیں ہوا، لہٰذا بدعنوانی کے مشہور ریفرنس میں انہیں… Continue 23reading حدیبیہ کیس میں شہباز شریف کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے، بابر اعوان کا دعوی ن لیگ کا بھی ردعمل آگیا

پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف 4 مریض چل بسے

datetime 12  مئی‬‮  2021

پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف 4 مریض چل بسے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں بلیک فنگس سے 4 کورونا مریضوں کا انتقال ہو گیا اورمتعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب ماہرین کے مطابق متعدد سینٹرزکی جانب سے بلیک فنگس کے یہ کیسز رپورٹ نہیں کیے گئے۔متعدی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف 4 مریض چل بسے

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

راولپنڈی (این این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاجسکے مطابق سعودیہ پہنچنے والے مسافروں کیلئے قرنطینہ رہنا لازم قرار اوراجازت والے ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ سینٹرز بھی قائم کیا گیا ہے ۔سعودی عرب نے کورونا کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ… Continue 23reading سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

ملک کے مختلف شہروں میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

ملک کے مختلف شہروں میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں عید کے دوسرے اور تیسرے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بھی آئندہ 4 سے 5 روزکے دوران بارش کی پیشگوئی کی ہے، اور کہا کہ آئندہ… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پاکستان میں پھر 2 عیدیں پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید کی نماز پڑھی گئی

datetime 12  مئی‬‮  2021

پاکستان میں پھر 2 عیدیں پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید کی نماز پڑھی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں آج عید ہے۔لوگوں نے نماز عید الفطر ادا کی۔یاد رہے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے گزشتہ شب چاند نظر آنے کا دعویٰ کیا تھا۔شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بتایا کہ شمالی وزیر ستان کے… Continue 23reading پاکستان میں پھر 2 عیدیں پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید کی نماز پڑھی گئی

ن لیگ نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کر دی

datetime 12  مئی‬‮  2021

ن لیگ نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کر دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کردی، شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ  عمران خان نے کشمیر پر جو موقف اپنایا اس کی حمایت کرتے ہیں، کچھ دن پہلے وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ آرٹیکل 370ہمارا مسئلہ نہیں… Continue 23reading ن لیگ نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کر دی

Page 930 of 12057
1 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 12,057