سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کے ساتھ جدہ ایرپورٹ پرناخوشگوارواقعہ ،پرویزمشرف ایساموقف جوکسی سیاستدان نے سوچاتک نہ ہوگا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدپرویزمشرف نے کہاہے کہ انہیں سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری اورانکے بیٹے کے ساتھ جدہ ائرپورٹ پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر بہت خوشی ہوئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ افتخارمحمد چوہدری اوران کابیٹا دونمبراورتھرڈکلاس ہیں ۔پرویزمشرف نے مزیدکہاکہ جب افتخارمحمد چوہدری چیف… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کے ساتھ جدہ ایرپورٹ پرناخوشگوارواقعہ ،پرویزمشرف ایساموقف جوکسی سیاستدان نے سوچاتک نہ ہوگا











































