ویزوں کے حصول کی درخواستیں، ویزوں کااجراء ،نظام تبدیل،بڑا حکم جاری کردیاگیا
اسلام آباد ( آئی این پی )وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی طرف سے ویزوں کے حصول کی درخواستوں اور ویزوں کے اجراء کے نظام کو آن لائن کرنے کے لئے سینٹرل ڈیجیٹل ڈیٹا بنک قائم کیاجائے تاکہ ویزوں کے اجراء کے نظام کو شفاف بنانے کے ساتھ… Continue 23reading ویزوں کے حصول کی درخواستیں، ویزوں کااجراء ،نظام تبدیل،بڑا حکم جاری کردیاگیا











































