جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

چیف جسٹس کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو جیل بھیج دیا گیا،بلیک میلنگ سے متعلق سنسنی خیزانکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2017

چیف جسٹس کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو جیل بھیج دیا گیا،بلیک میلنگ سے متعلق سنسنی خیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے چیف جسٹس کے جعلی مشیر کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔پیر کو ایف آئی اے نے ملزم نعیم بخاری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم… Continue 23reading چیف جسٹس کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو جیل بھیج دیا گیا،بلیک میلنگ سے متعلق سنسنی خیزانکشافات

صدر ممنون حسین نے نئے گورنر سندھ کی تقرری کی منظوری دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

صدر ممنون حسین نے نئے گورنر سندھ کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر محمدزبیر کی بطور گورنر سندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے ۔پیر کو وزیر نجکاری محمد زبیر عمر کو وزیراعظم کی جانب سے گورنر سندھ نامزد کر دیاگیا ۔ صدر مملکت نے ان کی بطور گورنرسندھ تقرری کی سمری پر دستخط کر… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے نئے گورنر سندھ کی تقرری کی منظوری دیدی

جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے ساتھ مزید چار اہم اشخصیات بھی زِد میں،حکومت کا باضابطہ فیصلہ منظر عام پر آگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے ساتھ مزید چار اہم اشخصیات بھی زِد میں،حکومت کا باضابطہ فیصلہ منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت الدعوۃ کے امیر حافط سعید کو جامع قادسیہ چوبرجی میں چار ساتھیوں سمیت 6ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا ، ان کے ساتھیوں میں عبیداللہ عبید، ظفر اقبال ، عبدالرحمان عابد اورقاضی کاشف نیاز شامل ہیں ۔ پیر کوایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے حافظ سعید… Continue 23reading جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے ساتھ مزید چار اہم اشخصیات بھی زِد میں،حکومت کا باضابطہ فیصلہ منظر عام پر آگیا

شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کو’’پرانے دوست‘‘ کی حیثیت سے پانامہ لیکس کے مسئلے کا حل تجویز کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کو’’پرانے دوست‘‘ کی حیثیت سے پانامہ لیکس کے مسئلے کا حل تجویز کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے کر مسلم لیگ (ن) کے اندر سے کسی اور رکن اسمبلی کو وزیر اعظم بنا دیں ، مسلم لیگ (ن) میں بہت سارے لوگ وزیر اعظم… Continue 23reading شیخ رشید نے وزیراعظم نوازشریف کو’’پرانے دوست‘‘ کی حیثیت سے پانامہ لیکس کے مسئلے کا حل تجویز کردیا

جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ میں پانامہ کیس لے جانے کی وجہ سے حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو ہمارے پاس اس کا کوئی علاج نہیں ، قیام پاکستان میں مولانا مودودی کا کردار… Continue 23reading جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

کئی ہفتے بعد گھرواپس لوٹنے والے پاکستانی بلاگرز نے واپسی کے بعدوہی کیا جس کی توقع تھی،بڑی خبر آگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

کئی ہفتے بعد گھرواپس لوٹنے والے پاکستانی بلاگرز نے واپسی کے بعدوہی کیا جس کی توقع تھی،بڑی خبر آگئی

پیرس /اسلام آبا د(آئی این پی)پاکستان کے مختلف شہروں سے اچانک لاپتہ ہو جانے کے کئی ہفتے بعدخو د ہی واپس لوٹنے والے 5 مقامی بلاگرز میں سے 2 اپنی سلامتی کو لاحق خطرات کی وجہ سے بیرون ملک چلے گئے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں سے اچانک لاپتہ ہو… Continue 23reading کئی ہفتے بعد گھرواپس لوٹنے والے پاکستانی بلاگرز نے واپسی کے بعدوہی کیا جس کی توقع تھی،بڑی خبر آگئی

آدھی ریل میں گزری اور آدھی جیل میں

datetime 30  جنوری‬‮  2017

آدھی ریل میں گزری اور آدھی جیل میں

خطابت کے میدان میں سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے تہلکہ مچا دیا‘ ان کی تقریر سن کر ہندو بھی مسلمان ہو جاتے تھے‘ اللہ تعالیٰ نے ذہانت ایسی دی تھی کہ حاضر جواب بہت تھے ایک دفعہ ایک صاحب کہنے لگے حضرت! آپ تو انگریز کو (show) تماشہ دکھاتے ہیں فرمایا… Continue 23reading آدھی ریل میں گزری اور آدھی جیل میں

اڈیالہ جیل کا ایک قیدی منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ میں گواہی دینا چاہتا ہے جو3 بار نوازشریف کا میزبان رہ چکا ہے،اہم لیگی رہنما کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اڈیالہ جیل کا ایک قیدی منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ میں گواہی دینا چاہتا ہے جو3 بار نوازشریف کا میزبان رہ چکا ہے،اہم لیگی رہنما کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے پیر کو قومی اسمبلی میں دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کا ایک قیدی منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ میں گواہی دینا چاہتا ہے ، یہ قیدی بہاولپور میں تین بار نوازشریف کا میزبان رہ چکا ہے ، کیا ہم… Continue 23reading اڈیالہ جیل کا ایک قیدی منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ میں گواہی دینا چاہتا ہے جو3 بار نوازشریف کا میزبان رہ چکا ہے،اہم لیگی رہنما کے دھماکہ خیز انکشافات

عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعدایان علی نئی مشکل میں،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعدایان علی نئی مشکل میں،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے پہلے ہی ماڈل کو دوبارہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر رکھنے پر غور کر رہی ہے ، ماڈل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گی ۔ ذرائع کے… Continue 23reading عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعدایان علی نئی مشکل میں،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا