بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

اگر ایک دو دن میں فیصلہ نہ آیا تو ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کیا کرنے والے ہیں؟سینئر تجزیہ نگار کا اہم دعویٰ

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اب لوگ سپریم کورٹ سے بہت زیادہ توقع کر رہے ہیں اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ جلد از جلد پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دے۔ شاہد مسعود نے کہا کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ میں ایک دو

دن کے اندر ہو سکتا ہے کہ یہ بات کہہ دوں کہ پانامہ کیس کے فیصلے میں جو تاخیر کی جا رہی ہے اس میں کوئی نہ شک کی گنجائش موجود ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ سپریم کورٹ تو اپنے حساب سے ٹھیک کام کر رہی ہے کہ وہ باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں لیکن جو ایک دو سیاسی جماعتوں کے فریقین ہیں انہیں شدت سے فیصلے کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…