منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’مشال خان کا جعلی سوشل میڈیا اکائونٹ ‘‘ ایف آئی اے کیا کام کر نے جا رہی ہے ؟

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشال خان کے سوشل میڈيا اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کے لیے پولیس یا صوبائی حکومت نے ایف آئی اے سے درخواست نہیں کی۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ درخواست موصول ہونے پر وزارت داخلہ

کی منظوری سے ایف آئی اے کی جانب سے ممکنہ مدد فراہم کی جائے گی۔مشال کے نام سے جعلی اکاؤنٹ کا کھوج لگانے کی ذمہ داری ایف آئی اے کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ مشال قتل کیس میں پولیس نے اب تک 16 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…