بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

2018 کے الیکشن میں فوج کیا کرنے والی ہے؟ سینئر سیاستدان کا دھماکے دار دعویٰ

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آمدہ الیکشن کے حوالے سے تاریخی کردار ادا کرنے والی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 2018 کے الیکشن

میں فوج کا کردار اہم ہوگا اور اس بار فوج پولنگ بوتھ سے باہر نہیں بلکہ پولنگ بوتھ کے اندر بھی کھڑی ہوگی۔ الیکشن ریفامرز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے کہا کہ اس موضوع پر عمران خان کھل کر بات کریں گے کیونکہ اگر انہوں نے کچھ کہا تو یہ قبل ازوقت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…