کیا ہم واقعی آنکھوں والے ہیں؟
ارے اندھے ہو، نظر نہیں آتا ایک سائیکل سوار غصے میں لڑکے سے بولا۔جی بھائی اندھا ہوں۔ پر تم تو آنکھ والے ہو۔ پھر بھی اندھے ہو۔ لڑکا افسردگی سےبولا۔اْس لڑکے کی آواز نے جیسے میرے دل و دماغ کو جھنجھوڑ دیاپر تم تو آنکھ والے ہو۔ پھر بھی اندھے ہو۔ ہم سب آنکھ والے… Continue 23reading کیا ہم واقعی آنکھوں والے ہیں؟











































