پی ایس ایل میں ایونٹ کی فاتح کونسی ٹیم ہوگی ،شیخ رشید کی پیشن گوئی
راولپنڈی(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سیاست میں اپنی پیشن گوئیوں کے لیے بہت زیادہ مشہور ہیں لیکن اب انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے پیشن گوئی کر کے سب کو حیران کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس بار پی ایس ایل ٹرافی کراچی کنگز کے نام جائے گی۔میڈ یا… Continue 23reading پی ایس ایل میں ایونٹ کی فاتح کونسی ٹیم ہوگی ،شیخ رشید کی پیشن گوئی