دنیا میں سب سے زیادہ کس ملک نے پاکستانیوں کو قید میں رکھاہواہے؟افسوسناک انکشافات
اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کو وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ افغانستان اور مشرق وسطیٰ کے ممالک میں قید پاکستانیوں کی کل تعداد 5229 ہے، پاکستانی قیدیوں کو جیلوں میں درپیش مسائل قونصلر رسائی کے ذریعے متعلقہ پاکستانی سفارت خانے حل کرتے ہیں جبکہ قیدیوں کی رہائی اور… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ کس ملک نے پاکستانیوں کو قید میں رکھاہواہے؟افسوسناک انکشافات