وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک بازی لے گئے پشاور زلمی کیلئے کتنے کروڑ روپے انعام کا اعلان؟
پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس فائنل جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی کے لئے 2 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس ایل فائنل کا دوسرا ایڈیشن جیتنے والی پشاور زلمی کو اپنے صوبے میں آنے کی دعوت دی… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک بازی لے گئے پشاور زلمی کیلئے کتنے کروڑ روپے انعام کا اعلان؟











































