بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

قذافی سٹیڈیم میں چور پکڑے گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) قذافی سٹیڈیم کے مین گیٹ کے پی ایس ایل کے فائنل کے موقعہ پر 3جیب کترے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ 15سے زائد شائقین نے جیبوں کی صفائی ہونیکا دعویٰ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق اتوار کے روز پی ایس ایل کے فائنل

کے موقعہ پرزبیر ‘ساجد اور قر بان نامی تین جیب کتروں کو وہاں موجود افراد نے پکڑ لیا جن کو بعد میں پولیس کے حوالے کر دیادوسری طر ف وہاں پندرہ سے زیادہ افراد نے دعویٰ کیا کہ انکی جیب بھی کتری گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…