ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما کا اڑتالیس گھنٹوں میں پاکستان واپسی کا دھماکہ خیز اعلان
کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے رہنماسلیم شہزاد نے پیرکے روزوطن واپسی کااعلان کردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ وہ وطن واپسی پرکس کے ساتھ کھڑے ہوں گے یہ ابھی نہیں بتاسکتا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہاکہ میں تین دہائیوں سے سیاست میں ہوں اوراب وقت آگیاہے کہ میں بھی کراچی کی سیاست میں اپناکرداراداکروں ۔انہو ں نے کہاکہ میں اپنے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما کا اڑتالیس گھنٹوں میں پاکستان واپسی کا دھماکہ خیز اعلان