شیخ رشید نےجسٹس سعید عظمت کو عجیب و غریب ایسی دعادی
اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جسٹس سعید عظمت کو اللہ جلد صحت یاب کرے تاکہ کرپشن کاتابوت جلد ازجلد نکلے ۔بدھ کے روز شیخ رشید احمد نے سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جسٹس شیخ عظمت کی طبعیت ناساز ہو… Continue 23reading شیخ رشید نےجسٹس سعید عظمت کو عجیب و غریب ایسی دعادی