’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ سپریم کورٹ نے عامر لیاقت پر پھر پابندی عائد کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پیمرا کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نجی چینل کے اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پروگرام ”ایسے نہیں چلے گا ” پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر تے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر حکم کے باوجود پروگرام نشر کیا گیا… Continue 23reading ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ سپریم کورٹ نے عامر لیاقت پر پھر پابندی عائد کر دی