قطر کے شاہی خاندان کوتلورکے شکارکی اجازت دیدی،وفاقی وزیر
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ قطری امیر کو تلور کے شکار کی دعوت دی ہے ،وہ جب بھی شکار کے لئے آئے تو انہیں خوش آمدید کہیں گے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے قطری امیر کی جانب سے بلوچستان کو ایمبولینسز فراہم کرنے کی تقریب… Continue 23reading قطر کے شاہی خاندان کوتلورکے شکارکی اجازت دیدی،وفاقی وزیر