پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور زلمی کیلئے بڑے انعام کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نے پی ایس ایل کافائنل جیتنے پرپشاورزلمی کومبارکبادپیش کی ہے ۔اس موقع پرانہوں نے پشاورزلمی کوچیمپیئن بننے پرخصوصی انعام دینے کااعلان بھی کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلی پرویزخٹک نے کہاکہ میںبھی کرکٹ کاشوق رکھتاہوں، اس لئے تین وزراپی ایس ایل کافائنل

دیکھنے کےلئے لاہوربھیجے تھے ۔انہوں نے کہاکہ یہ خوشی کی بات ہے کہ پشاورزلمی نے ٹائٹل جیتاہے اس لئے ٹیم کوخصوصی انعام دیاجائے گاجبکہ جاوید آفریدی کوخصوصی طو رپردعوت پرمدعوکیاجائے گا۔پرویزخٹک نے کہاکہ پی ایس ایل تھری پاکستان میں ہونی چاہیے اوراس معاملے پرغیرملکی کھلاڑیوں کوابھی سے آمادہ کیاجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…