پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

رونے والے ۔۔۔! مریم نواز نے بجلیاں گرادیں

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنمامریم نوازنے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ ٹوکے کامیاب انعقاد پرپوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے ۔پی ایس ایل کے فائنل کے بعدسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغا م میں مریم نوازنے کہاکہ
لاہورپاکستان کادل ہے ۔انہوں نے کہاکہ رونے والے روتے رہیں گے جبکہ پاکستان انشااللہ آگے ترقی کرتارہے گا۔پیغام میں مریم نوازنے لکھاکہ ’’ نئیں ریساں شہر لاہور دیاں‘‘ ،انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کا پاکستان اور ویل ڈن وزیراعلی پنجاب کے نعرے بھی لگائے ۔

Screenshot_3

Screenshot_4

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…