پاکستان میں فیس بک اورٹوئیٹرپرپابندی ،وزیرداخلہ نے اہم حکم جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیاکی ویب سائیٹس پرگستاخانہ خاکوں کی وجہ سے پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اور ٹوئٹر پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پی ٹی اے حکام کو ہدایت جاری کردی ہے کہ… Continue 23reading پاکستان میں فیس بک اورٹوئیٹرپرپابندی ،وزیرداخلہ نے اہم حکم جاری کردیا











































