کراچی میں پیپلزپارٹی کے رہنماکی عمارت میں آگ پرقابوپالیاگیا،پیپلزپارٹی کے یہ رہنمااب کہاں اورکس وجہ سے رہتے ہیں ؟خود ہی وجہ بتادی
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نمائش میں رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پالیا گیا ہے۔آتشزدگی سے قیمتی سامان جل کرخاکستر ہوگیاہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔متاثرہ فلیٹ پیپلز پارٹی کراچی کے رہنما سہیل انصاری کا ہے۔فلیٹ کے مالک سہیل انصاری نے الزام عائد کیا… Continue 23reading کراچی میں پیپلزپارٹی کے رہنماکی عمارت میں آگ پرقابوپالیاگیا،پیپلزپارٹی کے یہ رہنمااب کہاں اورکس وجہ سے رہتے ہیں ؟خود ہی وجہ بتادی