40سال افغان باشندوں کو پناہ دی،رسک کے باوجود بارڈرکھولا،بارڈربند ہونے سے نقصان دونوں ممالک کا ہوا لیکن۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان نے 40سال تک افغان باشندوں کو پناہ دی‘بارڈر سیکیورٹی رسک کے باوجود کھولا‘دہشت گردی روکنے کیلئے بارڈر بند کیا تھا‘ ہماری کوشش ہے کہ دو طرفہ معاملات حل ہوں‘دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا۔… Continue 23reading 40سال افغان باشندوں کو پناہ دی،رسک کے باوجود بارڈرکھولا،بارڈربند ہونے سے نقصان دونوں ممالک کا ہوا لیکن۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا











































