پولیس افسران کے قتل میں کون ملوث تھا، پولیس منہ کیوں چھپاتی پھرتی رہی، کس قانون کے تحت کام نہیں کرسکتے۔۔۔آئی جی سندھ کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے تہلکہ خیز خطاب نے سندھ کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل پیدا کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ 90کی دہائی میں شہر میں قتل و غارت گری عروج… Continue 23reading پولیس افسران کے قتل میں کون ملوث تھا، پولیس منہ کیوں چھپاتی پھرتی رہی، کس قانون کے تحت کام نہیں کرسکتے۔۔۔آئی جی سندھ کے تہلکہ خیز انکشافات