گستاخان رسول بلاگرز پورے پاکستان کو دارالفساد بنا رہے ہیں،معروف عالم دین نے انتبا ہ کردیا
صوابی (آئی این پی )جمعیت علماء اسلام کے امیر اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ گستاخان رسول بلاگرز کے ذریعہ پورے پاکستان کو دارالفساد بنا رہے ہیں، آپریش ردالفساد سب سے پہلے گستاخان رسول کو کیفر کردار تک پہونچائے۔دشمنان اسلام اور مغربی طاقتیں ختم نبوت اور توہین رسالت… Continue 23reading گستاخان رسول بلاگرز پورے پاکستان کو دارالفساد بنا رہے ہیں،معروف عالم دین نے انتبا ہ کردیا











































