سمگلنگ کا انوکھا ترین طریقہ،دو کلو ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے والا گرفتار
لاہور(آئی این پی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن سے ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم کو گرفتار کرکے 2کلو 300گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم نعیم مسیح غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے ہیروئن سعودی عرب لے جانا چاہتا تھا اس نے… Continue 23reading سمگلنگ کا انوکھا ترین طریقہ،دو کلو ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے والا گرفتار