بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بارپھرلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھمبرسیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے پیرکے روزایک بارپھرلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جوابی… Continue 23reading بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی