وزیراعلی کاایکشن ،ڈی ایس پی معطل ،شہری کوڈ رانے دھمکانے پربیٹے گرفتار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی شہبازشریف نے پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی کے بیٹوں کی طرف سے فائرنگ کرنے اورشہری کوڈرانے دھمکانے کاسخت نوٹس لیاہے اورڈی ایس پی ماڈل ٹائون نذرعباس کومعطل کردیاہے جبکہ پولیس نے معطل ڈی ایس پی کے دوبیٹوں کوگرفتارکرنے کے بعد مقدمہ درج کرکے تھانے میں بندکردیاہے ۔وزیراعلی نے یہ نوٹس ایک شہری وقارنامی… Continue 23reading وزیراعلی کاایکشن ،ڈی ایس پی معطل ،شہری کوڈ رانے دھمکانے پربیٹے گرفتار











































