اسلام آباد،سرکاری ادارے کی خاتون آفیسر شوہرکو روتا چھوڑتے عدالت سے فرار،حیرت انگیزصورتحال
اسلام آباد (آن لائن) بااثرسرکاری ادارے کی خاتون آفیسر عدالتی احکامات کو پس پشت ڈال کر سابق شوہرکو روتا چھوڑتے ہوئے عدالت سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئیں‘ بعد ازاں پولیس نے تھانے لے جاکر مک مکا کرکے چھوڑ دیا۔ پولیس اور مذکورہ خاتون کے خلاف توہین عدالت کا ایک اور مقدمہ درج کئے جانے کا… Continue 23reading اسلام آباد،سرکاری ادارے کی خاتون آفیسر شوہرکو روتا چھوڑتے عدالت سے فرار،حیرت انگیزصورتحال