جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

ہتھے چڑھے تو خوب دھلائی کرینگے، ن لیگ نے ایک اور ٹارگٹ چُن لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیـٹرنگ ڈیسک)سیاست میں تشدد کا عنصر غالب آنے لگا، وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ بھی اپنا حصہ ڈالنے کے لئے بے تاب ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے

پرویز مشرف کو معاف نہیں کیا ،ہتھے چڑھے تو خوب دھلائی کریںگے.عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ن لیگ کے الیکشن کمیشن میں ریفرنس خارج ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے  کہا فیصلے کےخلاف اپیل کا فیصلہ مشاورت کے بعد کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…