جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سابق صدرآج وطن واپس پہنچیں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017

سابق صدرآج وطن واپس پہنچیں گے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری کی 17 فروری کو وطن واپس آنے کا امکان ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق آصف زرداری وطن واپسی پر فاٹا کے تمام فریقین سے ملاقات کریں گے۔ بلاول زرداری کا سولہ فروری کے بجائے اب 27 فروری کو وطن واپسی کا امکان ہے۔

خودکش حملہ ،خودکش بمبارکی شناخت ہوگئی ،اہم انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2017

خودکش حملہ ،خودکش بمبارکی شناخت ہوگئی ،اہم انکشافات

لاہور(نیوزایجنسیاں)لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر خود کش حملہ کرنے والے دہشتگرد کا نام فرید تھا اور اس کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ یہ دہشتگردی مقامی مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ حساس اداروں نے شناخت کے بعد خود کش بمبار کے والد اور بھائی سمیت اہلخانہ کو حراست میں… Continue 23reading خودکش حملہ ،خودکش بمبارکی شناخت ہوگئی ،اہم انکشافات

مایہ ناز جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کتنی بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل؟

datetime 16  فروری‬‮  2017

مایہ ناز جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کتنی بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل؟

کامرہ(آن لائن)چین کے اشتراک سے تیار کئے گئے 16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس  کے فضائی بیڑے میں شامل کرلئے گئے۔سرکاری ریڈیو  کی ایک رپورٹ کے مطابق طیاروں کو پاکستان ایئر فورس کے 14 اسکوارڈن میں شامل کرنے کی تقریب کامرہ ایئربیس پر منعقد ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے… Continue 23reading مایہ ناز جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کتنی بڑی تعداد میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل؟

’’ہم مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں۔۔۔قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘ وہ کونسی پاکستانی خاتون ہے جس کی اجازت کے بغیر ناسا کے خلائی راکٹ اور جہاز اڑان نہیں بھرتے جان کر آپ بھی قوم کی اس بیٹی پر فخر کریں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017

’’ہم مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں۔۔۔قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘ وہ کونسی پاکستانی خاتون ہے جس کی اجازت کے بغیر ناسا کے خلائی راکٹ اور جہاز اڑان نہیں بھرتے جان کر آپ بھی قوم کی اس بیٹی پر فخر کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جی ہاں ایک پاکستانی خاتون کی اجازت کے بغیر ناسا کے راکٹ اور خلائی مشن اڑان نہیں بھر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد حبا رحمانی ناسا میں ایویانکس اینڈ فلائٹ کنٹرول انجینئر کے عہدے پر تعینات ہیں ۔ راکٹوں کے علاوہ حبا رحمانی پیگاسس، ایکس ایل اور فیلکن نائن جیسے جدید خلائی… Continue 23reading ’’ہم مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں۔۔۔قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘ وہ کونسی پاکستانی خاتون ہے جس کی اجازت کے بغیر ناسا کے خلائی راکٹ اور جہاز اڑان نہیں بھرتے جان کر آپ بھی قوم کی اس بیٹی پر فخر کریں گے

پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتیں ،ایسے ملک کی نیوی کے سربراہ نے تعر یف کردی کہ آپ مسلح افواج پرفخرکرینگے

datetime 16  فروری‬‮  2017

پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتیں ،ایسے ملک کی نیوی کے سربراہ نے تعر یف کردی کہ آپ مسلح افواج پرفخرکرینگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کمانڈر یو ایس نیول فورسزسینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کی موجودگی خطے میں آزادانہ جہاز رانی کے لیے اہم ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر یو ایس نیول فورسز سینٹرل کمانڈ نے نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ سے ملاقات… Continue 23reading پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتیں ،ایسے ملک کی نیوی کے سربراہ نے تعر یف کردی کہ آپ مسلح افواج پرفخرکرینگے

پریانکا اور کترینہ سے ملنے کے شوقین انڈیا جائیں، اتحادی جماعت کےرہنمانے بھارتی فلموں کی نمائش پرحکومت کوکھری کھری سنادیں 

datetime 16  فروری‬‮  2017

پریانکا اور کترینہ سے ملنے کے شوقین انڈیا جائیں، اتحادی جماعت کےرہنمانے بھارتی فلموں کی نمائش پرحکومت کوکھری کھری سنادیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ایک طرف بھارت کنٹرول لائن پر ہمارے فوجیوں کو شہید کررہا ہے تو دوسری طرف حکومت نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دے دی۔ سینیٹ میں نقطہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش سے… Continue 23reading پریانکا اور کترینہ سے ملنے کے شوقین انڈیا جائیں، اتحادی جماعت کےرہنمانے بھارتی فلموں کی نمائش پرحکومت کوکھری کھری سنادیں 

پی ایس ایل میں پاکستانی سابق صدر کی کونسی ٹیم شامل ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل میں پاکستانی سابق صدر کی کونسی ٹیم شامل ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سرفراز احمدایک کامیاب کپتان ثابت ہو گا ، میری ہمدردیاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہیں۔ اپنے ٹی وی انٹرویو کے دوران پرویز مشرف سے پوچھا گیا کہ پی ایس ایل میں انکی پسندیدہ ٹیم کون سی ہے جس پر انہوں… Continue 23reading پی ایس ایل میں پاکستانی سابق صدر کی کونسی ٹیم شامل ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

دبئی سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

دبئی سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری اور اس کی مصنوعات کی درآمد پر 8سال سے عائد پابندی ہٹالی ہے۔ اس بات کا اعلان وزارت تجارت نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پابندی ہٹائے جانے کے بارے میں باضابطہ طور پر مطلع کیے جانے کے بعد کیا ہے۔جس کے تحت… Continue 23reading دبئی سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بھارتی فلموں اور ڈراموں کی پاکستانی ٹی وی چینلوں پر نمائش ۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

بھارتی فلموں اور ڈراموں کی پاکستانی ٹی وی چینلوں پر نمائش ۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی)بھارتی فلموں اور ڈراموں کی پاکستانی ٹی وی چینلوں پر نمائش ۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا , لاہور ہائی کورٹ نے پاکستانی نجی چینلز کو پیمرا(پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی )کی شرائط پر بھارتی فلمیں نشر کرنے کا لائسنس جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ… Continue 23reading بھارتی فلموں اور ڈراموں کی پاکستانی ٹی وی چینلوں پر نمائش ۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا