اہم سیاسی جماعت کے سربراہ کی پارٹی میں شمولیت کی پیشکش،ڈاکٹرعشرت العباد نے اعلان کردیا
دبئی (این این آئی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی جس پر میں نے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر عشرت العباد نے کہا کہ ایم کیو ایم کی بدنامی کی وجہ بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے سربراہ کی پارٹی میں شمولیت کی پیشکش،ڈاکٹرعشرت العباد نے اعلان کردیا











































