پاکستان کے سابق شیر دل آرمی چیف راحیل شریف کی بہن نے ’’راحیل اینڈ کو‘‘ کا انکشاف کردیا ۔۔ راحیل اینڈ کو د راصل کیا ہے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا فخر اور سابق آرمی چیف راحیل شریف کی زندگی کے واقعات بھی ان کی طرح بےحد خوبصورت ہیں ۔ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہمشیرہ نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ راحیل شریف بچپن میں بہت خوبسورت تھے جس کی وجہ سے میں انہیں بوبی بلاتی تھی اور میں نے انکا یہ… Continue 23reading پاکستان کے سابق شیر دل آرمی چیف راحیل شریف کی بہن نے ’’راحیل اینڈ کو‘‘ کا انکشاف کردیا ۔۔ راحیل اینڈ کو د راصل کیا ہے ؟