موسم کے اگلے 24گھنٹے کیسے ہونگے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں… Continue 23reading موسم کے اگلے 24گھنٹے کیسے ہونگے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی











































