ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ممکنہ دہشت گرد حملہ سے متعلق آگاہ کر دیا تھا، نیکٹا

datetime 13  فروری‬‮  2017

ممکنہ دہشت گرد حملہ سے متعلق آگاہ کر دیا تھا، نیکٹا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردی کے خدشہ سے متعلق نیکٹا نے 7 فروری کو محکمہ داخلہ پنجاب کو آگاہ کر دیا تھا، پیشگی انٹیلی جنس اطلاع کے باوجود ایسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات نہ کیے جاسکے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ممکنہ دہشت گرد واقعہ کے بارے میں نیشنل… Continue 23reading ممکنہ دہشت گرد حملہ سے متعلق آگاہ کر دیا تھا، نیکٹا

حکومت کا 1999میں 2800ارب کا قرضہ تھا ، مشرف دور میں 6000ارب تک پہنچ گیا ،اب کتنا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

حکومت کا 1999میں 2800ارب کا قرضہ تھا ، مشرف دور میں 6000ارب تک پہنچ گیا ،اب کتنا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )وزیرمملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا کہ 1999میں 2800ارب کا قرضہ تھا ، مشرف دور میں 6000ارب تک پہنچ گیا ، 2008سے2013تک 6000ارب سے بڑھ کر14000ارب ہوگیا اور دونوں ادوار میں قرضوں میں دو گناہ اضافہ ہوا ، ابھی بڑھ کر تقریبا 20ہزار ارب ہوگیا لیکن دوگنا اضافہ نہیں… Continue 23reading حکومت کا 1999میں 2800ارب کا قرضہ تھا ، مشرف دور میں 6000ارب تک پہنچ گیا ،اب کتنا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

کوئٹہ میں بم پھٹ گیا،1پولیس اہلکارشہید،3شدیدزخمی

datetime 13  فروری‬‮  2017

کوئٹہ میں بم پھٹ گیا،1پولیس اہلکارشہید،3شدیدزخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں سریاب روڈپردھماکے میں ایک پولیس اہلکارشہید جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بم ملنے کی اطلاع پربم ڈسپوزل سکواڈنے ریلوے پھاٹک سریاب روڈپربم تلاش کرلیاجس کوناکارہ بنایاجارہاتھاکہ بم پھٹ گیاجس سے ایک پولیس اہلکارشہید جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔علاقے کوفورسزنے گھیرے میں لے لیاہے ۔

بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی

datetime 13  فروری‬‮  2017

بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بارپھرلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھمبرسیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے پیرکے روزایک بارپھرلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جوابی… Continue 23reading بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی

دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا،گورنرسندھ

datetime 13  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا،گورنرسندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ محمدزبیرنےکہاہےکہ دہشت گرد پاکستان کی ترقی کے پیچھے پڑےہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے محمدزبیرنے کہاکہ گزشتہ سالپی ایس ایل فائنل دبئی میں کروانے کےبعد پلان تھاکہ اگلے فائنل لاہور میں کروایا جائے گا۔ انھوں نے کہاکہ ہمارا پروگرام تھا کہ پی ایس ایل تھری کے کچھ میچز کراچی میں بھی… Continue 23reading دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا،گورنرسندھ

پی ایس ایل فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے، رانا ثناءاللہ

datetime 13  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے، رانا ثناءاللہ

لاہور(مانیٹرڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سکیورٹی الرٹس پی ایس ایل کےحوالے سے نہیں تھا، لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے مکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ رانا ثناءاللہ… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے، رانا ثناءاللہ

لاہوردھماکہ، کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے ذمہ داری قبو ل کرلی

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ، کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے ذمہ داری قبو ل کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے قبو ل کرلی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے قبو ل کرلی ۔اس خودکش دھماکے میں  میں 18افراد جاں بحق جبکہ 72سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں پولیس کے دواعلی افسران… Continue 23reading لاہوردھماکہ، کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے ذمہ داری قبو ل کرلی

وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مذ ہبی امورسردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ و ز یر ا عظم پا کستا ن کی خصو صی ہد ا یت پروفاق کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں قران ناظرہ اور ترجمے کے ساتھ لازمی قراردے د یا گیا ہے ۔اسلام آباد کالج فار… Continue 23reading وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخواکے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیاگیا

ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے7فرور ی کو لاہور میں 2خود کش حملہ آواروں کی اطلاع دی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے چند روز پہلے ہی لاہور میں 20سے24سال کی عمر کے دو دہشت گردوں کی لاہور میں موجودگی کے حوالے سے لاہور پولیس کو آگاہ کیا جسکے بعد دریائے… Continue 23reading ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف