نرسنگ سکولوں اورکالجوں میں داخلہ لینے والے طلباء اور طالبات کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کی ہدایت پر پاکستان نرسنگ کونسل نے ایک اور انقلابی اقدام اٹھایا ہے ۔ نرسنگ سکولوں اورکالجوں میں داخلہ لینے والے طلباء اور طالبات کی پری رجسٹریشن کو آن لائن کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق 500 سے زائد نرسنگ سکولوں اور… Continue 23reading نرسنگ سکولوں اورکالجوں میں داخلہ لینے والے طلباء اور طالبات کیلئے بڑی خوشخبری











































