دو اہم ارکان اسمبلی قومی اسمبلی میں لڑ پڑے،گالیاں،ایک دوسرے کو جھوٹا اور چور کہتے رہے
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر شیخ آفتاب کے خطا ب کے دوران (ن) لیگ کے شیخ روحیل اصغر اور آزاد رکن جمشید دستی کے درمیان لفظی جھڑپ اور گالم گلوچ‘ جمشید دستی روحیل اصغر کو جھوٹا اور چور کہتے رہے۔ بدھ کو ایوان میں وزیر پارلیمانی امور کی تقریر کے… Continue 23reading دو اہم ارکان اسمبلی قومی اسمبلی میں لڑ پڑے،گالیاں،ایک دوسرے کو جھوٹا اور چور کہتے رہے











































