بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’آپ جا رہے ہیں‘میرا دل۔۔‘‘عمران خان نے خیبر پختونخواہ کے جانباز آئی جی پولیس کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ناصر درانی ریٹائر ہورہے ہیں ٗجدا ہوتے دیکھ کردل افسردہ ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سبکدوش ہونے والے خیبرپختونخوا کے آئی جی ناصردرانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ناصردرانی ریٹائرہورہے ہیں ناصر درانی کو جدا ہوتے دیکھ کر دل افسردہ ہے کیونکہ پختونخوا پولیس کوپروفیشنل فورس نانے میں ناصردرانی نے انتھک محنت کی۔

عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس ہمارا فخرہے، ایسی فورس بنانے پرناصر درانی کے شکرگذارہیں، ناصردرانی نے ثابت کیا ہے کہ ’’ذرا نم ہو تویہ مٹی بڑی ذرخیزہے ساقی‘‘ قابل افسران کوموزوں ماحول فراہم کیا جائے تووہ عالمی معیارکا ادارہ دے سکتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ قابلیت کی جگہ ذاتی وفاداری کومعیاربنا کرنوازحکومت ریاستی ادارے تباہ کررہی ہے اوراسی وجہ سے شریف پنجاب میں اداروں کو پیشہ وارانہ خطوط پراستوارکرنے میں ناکام رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…