پاکستان کے معروف ترین اسلامی سکالر ڈاکٹر طاہر القادری کے گھر صف ماتم بچھ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خالہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔ مرحومہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور آج بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جھنگ میں ادا کی جائے گی،تفصیلات کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستان کے معروف ترین اسلامی سکالر ڈاکٹر طاہر القادری کے گھر صف ماتم بچھ گئی











































