پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’بھارت پر سکتہ طاری‘‘ اہم ملک کے آرمی چیف کایوم پاکستان پریڈ کے موقع پر پاکستان آنے کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ میں چین اور سعودی عرب کے خصوصی دستے، ترک ملٹری بینڈ اور جنوبی افریقہ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ خصوصی شرکت کرینگے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ کی پریڈ کی تیاریاں شکرپڑیاں پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں بھرپور انداز میں جاری ہیں، اس سال

یوم پاکستان کی پریڈ میں پیپلز لبریشن آرمی چین کی تینوں مسلح افواج کا دستہ ، سعودی سپیشل فورسز کا دستہ اور ترک جینیسری ملٹری بینڈ (مہتران) خصوصی طور پر شرکت کرینگے۔دیگر مہمانوں کے علاوہ جنوبی افریقہ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ جنرل ثولے شوکے بھی پریڈ دیکھنے والوں میں شامل ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…