ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 مطلوب دہشتگرد مارے گئے
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پر سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 3 مطلوب دہشتگرد مارے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پرسیکیورٹی فورسز نے ناکے پر ایک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے رکنے کے بجائے فائرنگ کر دی، سیکورٹی فورسز کی… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 مطلوب دہشتگرد مارے گئے