جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

18ویں گر یڈ کی خاتون افسر کو اہم شخصیت کے جنسی طور پر ہر اساں کیے جانے کا انکشاف 

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) صوبائی شعبہ زراعت میں 18ویں گر یڈ کی خاتون افسر مس امبر غفور کو جنسی طور پر ہر اساں کیے جانے کا انکشاف جبکہ شکایت کر نے پر ڈائریکٹر ڈاکٹر منور مہدی نے خاتون آفیسر کا تبادلہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گریڈ 18کی خاتون افسر مس امبر غفور نے

بتایا ہے کہ مجھے کچھ عرصہ پہلے ڈائریکٹر ڈاکٹر منور مہدی نے جنسی طور پر ہر اساں کیامیں یہ کیس خاتون محتسب کے دفتر سے جیت چکی ہوں اور گور نر پنجاب کے دفتر نے بھی میرے حق میں فیصلہ دیا لیکن اسکے بعد ڈائر یکٹر نے میرے خلاف جھوٹی انکوائری کھول کر مجھے کالا شا کاکولیب میں منتقل کر دیا جبکہ سزا یافتہ ڈائریکٹر اپنی سیٹ پر ابھی بھی موجود ہے جبکہ کافی عرصہ گزارنے کے بعد اب مس امبر کی پی ایچ ڈی کے داخلہ کے لئے نامزدگی ہو گئی ہے وہ پی ایچ ڈی کے داخلہ میں میرٹ میں پہلے نمبر ہر آئی لیکن جب اس نے پی ایچ ڈی کے لئے چھٹی کی درخواست دی تو اس کے ساتھ کے باقی لوگوں کو چھٹی مل گئی لیکن مس امبر کو بلیک میل کیا گیا اور اس کے سامنے شرط رکھی گئی ہے وہ دستخط کر کے دے کہ وہ اپنے جنسی ہر اساں کیس کی پیروی نہیں کر یں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…