ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 16  فروری‬‮  2017

سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک)لال شہباز قلندر کی درگاہ پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ عرب ٹی وی الجزیرہ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے لعل شہبازقلندر درگاہ پر خود کش حملے کی ذمہ داری ویب سائٹ ’عماق‘ کے… Continue 23reading سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سیہون شریف دھماکہ ،جاں بحق افرادکی تعدادمزیدبڑھ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

سیہون شریف دھماکہ ،جاں بحق افرادکی تعدادمزیدبڑھ گئی

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں درگاہ لال شہبازقلندرمیں دھماکے میں شہیدہونے والے افرادکی تعداد 50 سے زیاد ہ افراد جا ں بحق جبکہ زخمیوں کی تعداد250ہوگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد50ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد250ہوگئی ہے ۔اس کی تصدیق ایم ایس سہیون شریف ہسپتال نے کی ہے ۔

پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ

datetime 16  فروری‬‮  2017

پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ

اسلام آباد(جاوید چوہدری )آج پانچویں روز بھی ملک کے دو صوبوں میں خوفناک دھماکے ہو گئے‘ آج دن سوا چار بجے بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں نے فوج کے قافلے کے راستے میں بارودی سرنگ ۔۔بچھا دی‘ بارودی سرنگ پھٹنے سے پاک فوج کے ایک کیپٹن اور دو جوان شہید ہو گئے جبکہ… Continue 23reading پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

datetime 16  فروری‬‮  2017

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

لاہور(مانیٹرنگ  ڈیسک)لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکےکے بعد حکومت کی ہدایات پرسکیورٹی اداروں نے اپنی کارروائیاں تیزکردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہورحیدراشرف نے احکامات جاری کئے ہیں کہ شہرکے داخلی او رخارجی علاقوں پر سکیورٹی سخت کردی جائے جبکہ شہرمیں پولیس کاگشت بھی بڑھادیاگیاہے ۔حیدر اشرف نے ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری اپنے گھروں سے نکلتے… Continue 23reading لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

سہیون شریف ہسپتال میں کون سی سہولیات ہیں اوریہ کس اہم شخصیت کاانتخابی حلقہ ہے؟ ،وزیراعلی سندھ نے اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 16  فروری‬‮  2017

سہیون شریف ہسپتال میں کون سی سہولیات ہیں اوریہ کس اہم شخصیت کاانتخابی حلقہ ہے؟ ،وزیراعلی سندھ نے اہم ہدایات جاری کردیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں لال شہباز قلندرکے مزارمیں دھماکہ ہواہے ۔سہیون شریف وزیراعلی سندھ سیدمرادعلی شاہ کاانتخابی حلقہ ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون شریف کے تحصیل ہسپتال میں طبی سہولتیں ناکافی ہونے کی وجہ سے دھماکے میں زخمی افراد کوپریشانی کاسامناہے ۔ہسپتال میں ڈاکٹرزکی تعدادکم جبکہ کئی اہم ادویات بھی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ… Continue 23reading سہیون شریف ہسپتال میں کون سی سہولیات ہیں اوریہ کس اہم شخصیت کاانتخابی حلقہ ہے؟ ،وزیراعلی سندھ نے اہم ہدایات جاری کردیں

 لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

 لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیہون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکے کے بعد حکومت کی امدادی کارروائیوں کاپول کھل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں ہونے والادھماکہ خودکش ہے جبکہ اس میں دودرجن سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد100 سے زائد ہے ۔حکومت کی طرف سے فوری طورپرامدادی کارروائیاں شروع… Continue 23reading  لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا

سندھ کے معروف ترین مزارپردھماکہ

datetime 16  فروری‬‮  2017

سندھ کے معروف ترین مزارپردھماکہ

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے علاقے سہیون شریف میں معروف صوفی بزرگ لال شہبازقلندر کے مزارکے احاطے میں دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سہیون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں دھماکہ ہواہے ۔پولیس حکام کے مطابق اس دھماکےمیں متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں ۔دھماکہ اس وقت ہواجب جمعرات کے روزلوگ دھمال ڈال رہے تھے ۔زخمیوں… Continue 23reading سندھ کے معروف ترین مزارپردھماکہ

عمران خان نے ’’سنگین الزام ‘‘لگاکراپنے ہی کارکنوں پربجلی گرادی

datetime 16  فروری‬‮  2017

عمران خان نے ’’سنگین الزام ‘‘لگاکراپنے ہی کارکنوں پربجلی گرادی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے باہرعمران خان نے ملاقات کے خواہشمندپی ٹی آئی ورکرزکوجھاڑپلادی۔جمعرات کو سربراہ تحریک انصاف عمران خان پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ سے باہر آئے تو نے ان سے ملنے کی کوشش کی جس پر عمران خان نے یہ کہہ کر جھاڑ پلادی کہ پیسے مانگتے ہو؟جواب… Continue 23reading عمران خان نے ’’سنگین الزام ‘‘لگاکراپنے ہی کارکنوں پربجلی گرادی

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر 

datetime 16  فروری‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر 

کراچی(این این آئی) سندھ کے ضلع گھوٹکی سے گیس کے ایک بڑے ذخیرے کے دریافت کا اعلان کیا گیا ہے یہ اعلان ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل)کی جانب سے گزشتہ روز کیا گیا۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے علاقے گھوٹکی میں جاری گیس کی… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر