بھٹو خاندان کی اہم شخصیت کی حالت نازک،ہسپتال منتقل
لاڑکانہ (آئی این پی )سندھ نیشنل فرنٹ کےسربراہ ممتاز علی خان بھٹو کے بڑے بھائی اور ذوالفقارعلی بھٹو کے کزن حاجی معشوق علی خان بھٹو کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث انہیں کراچی کی نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، ڈاکٹروں نے معشوق خان بھٹو کی طبعیت مزید خراب ہونےپر انہیں انتہائی نگہداشت کے… Continue 23reading بھٹو خاندان کی اہم شخصیت کی حالت نازک،ہسپتال منتقل









































