پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ دو گروپوں میں تصادم کی اصل وجہ کیا نکلی؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبا گروپوں میں تصادم ، پشتون کلچر ڈے پر ایک طلبہ گروپ نے دوسرے کے کیمپ پر دھاوا بول دیا اور اسٹالز اکھاڑ پھینکے۔ طلبہ گروپوں کے پتھراؤں سے پانچ طالبعلم زخمی ہوگئے۔مشتعل افراد کومنتشرکرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کلچر ڈے… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ دو گروپوں میں تصادم کی اصل وجہ کیا نکلی؟











































