منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’اسلام آباد،گاڑی کو خوفناک حادثہ‘‘ اللہ تعالیٰ نے کس طرح فرشتے بھیج کر ڈرائیور کی مدد کی؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن میں واضح نصیحت موجود ہے کہ جس نے کسی ایک شخص کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔ اس آیت کا نمونہ جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی جانب سے اس وقت سامنے آیا جب کشمیرہائی وے پرایک گاڑی میں آتشزدگی کے باعث ڈرائیور گاڑی میں پھنس چکا تھا جسے فرشتہ نما شہریوں نے جان کی پرواہ کئے بغیر جلتی گاڑی سے زندہ باہر نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکشمیرہائی وے پرگزشتہ روزایک گاڑی میں حادثہ

کے باعث آگ بھڑک اٹھی،جس کے نتیجہ میں گاڑی آگ لگنے سے مکمل طور پر جل گئی جبکہ چندبہادرشہریوں نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کرآگ میں لپٹی ہوئی گاڑی کےاندر پھنسے ڈرائیور کو بحفاظت باہر نکال لیا۔شہریوں کے اس اقدام پر لوگ انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں جبکہ اس تمام کارروائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد انسانی جان بچانے کی شہریوں کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…