منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔‘‘ مردم شماری کی ٹیم پر حملہ، حملہ آور کون تھا؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں مندنی کے مقام پر مردم شماری کی ٹیم پر نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ کے نتیجے میں شمار کنندہ عملے کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق مندنی کے علاقے میں صبح سویرے مردم شماری کی ٹیم پر ایک مسلح حملہ آور نے فائر کھول دیا، جس پر عملے کے ساتھ موجود پولیس اہلکار نے جوابی فائرنگ کی۔جوابی کارروائی سے زخمی ہونے

والے حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔خیال رہے کہ ملک بھر میں چھٹی مردم شماری کا عمل 15 مارچ سے جاری ہے، اور کسی بھی مردم شماری کی ٹیم پر حملے کا یہ پہلا واقعہ سامنے آیا ہے۔19 سال بعد ملک میں مردم وخانہ شماری کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے شمار کنندہ عملے میں مختلف محکموں کے 1 لاکھ 18 ہزار افراد کو شامل کیا گیا ہے، ان تمام افراد کو مردم شماری کے لیے خصوصی تربیت بھی فراہم کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…