ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

بینظیربھٹو کو کس نے قتل کیا، قاتل کون ہے اور کس افریقی ملک میں قیام پذیر رہا؟ذوالفقارمرزا کے دھماکہ خیزانکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ ذوالفقارعلی مرزانے دعوی کیاہے کہ محترمہ بےنظیربھٹوکوآصف علی زرداری نے قتل کرایا ہےجبکہ آصف علی زرداری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹ ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ذوالفقارمرزانے کہاکہ پیپلزپارٹی کے رہنمامحمدخان چاچڑنے قتلکیاجبکہ اس کاڈرائیورجس کانام سلوتھاوہ گاڑی چلارہاتھااوربعد میں سلوجنوبی افریقہ چلاگیااوروہاں پرماراگیا۔

ذوالفقارمرزانے کہاکہ جیل سے ڈاکٹرجاوید شاہ پیغام لے کرآیاتھااورآصف علی زراری اس وقت جیل میں تھے ۔انہوں نے کہاکہ اس سے زیادہ اورمیں کیاثبوت دے سکتاہوں۔ایک سوال میں جواب میں انہوں نےکہاکہ میں کسی کوحلف لینے سے روک نہیں سکتا،انہوں نے کہاکہ میں د وستی کی وجہ سے پہلے منہ نہ کھولااب اس لئے بول رہاہوں کہ آصف زرداری راکاایجنٹ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اب میں میدان میں ہوں اورمقابلہ کرتارہوں گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…