ملک میں جس بڑے منصوبے کو اٹھائوگے تو کون نکلے گا؟ سینئرسیاستدان نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ ملک میں جو بھی بڑا منصوبہ اٹھائو گے نیچے سے نواز شریف کا نام نکلے گا، آج بے نظیر بھٹو کی روح خوش ہوگی کہ نواز شریف نے ان سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا،نواز شریف کے ہر دور… Continue 23reading ملک میں جس بڑے منصوبے کو اٹھائوگے تو کون نکلے گا؟ سینئرسیاستدان نے پیش گوئی کر دی







































