منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’اسے پھانسی پہ لٹکا دو ‘‘ پاکستانیوں کو مبارکباد ۔۔ 21گواہوں کی شناخت کے بعد پاکستان کے بڑے دشمن کاعبرتناک انجام

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور (آن لائن) شکارپور میں  نماز عید کے دوران خودکش حملہ کرنے والا عثمان پٹھان کو عدالت نے 21 گواہوں کی شناخت کے بعد جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکارپور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم عثمان پٹھان کو پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ہونے پر 21 سال قید جبکہ

نماز عید میں دہشتگردی  کی کوشش اور بارودی مواد میں سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کا حکم دیا ہے ملزم عثمان پٹھان کا تعلق سوات کی تحصیل کوزد بانڈی سے ہے اور شہریوں نے اس کو شکار پور میں نماز عید کے دوران خودکش جیکٹ سمیت زندہ پکڑا تھا واضح رہے کہ  شکار پور دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…