ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

لاہوردھماکے میں ڈی آئی جی اوررایس ایس پی سمیت 8افرادشہید جبکہ 46زخمی ہوگئے

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکے میں ڈی آئی جی اوررایس ایس پی سمیت 8افرادشہید جبکہ 46زخمی ہوگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے احتجاج میں ہونے والے دھماکے میں ڈی آئی جی کیپٹن(ر) مبین اورایس ایس پی زاہد اکرم ندیم گوندل سمیت 8افرادشہید جبکہ 46افرادزخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کمیسٹ اپنی مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے تھے کہ پنجاب اسمبلی کے سامنے سروس ر وڈ پرپہنچے تووہاں پرایک زورداردھماکہ ہواہےیہ دھماکہ… Continue 23reading لاہوردھماکے میں ڈی آئی جی اوررایس ایس پی سمیت 8افرادشہید جبکہ 46زخمی ہوگئے

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کا شرمناک اقدام،گرفتارکرلیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کا شرمناک اقدام،گرفتارکرلیاگیا

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں غیرقانونی طورپر مقیم پاکستانی شہری نے اپنے دوست کے ہمراہ ایک خاتون کو اغواکرکے صحرائی علاقے میں جنسی درندگی کا نشانہ بناڈالا۔خلیج ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب القعوذ انڈسٹریل ایریامیں ایک 31سالہ مرد نے اپنے ساتھی کے ہمراہ خاتون کو روک لیا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کا شرمناک اقدام،گرفتارکرلیاگیا

پاکستان کیخلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازش کامیاب،غفلت و لاپرواہی نے بڑا نقصان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاکستان کیخلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازش کامیاب،غفلت و لاپرواہی نے بڑا نقصان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کیخلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازش کامیاب،غفلت و لاپرواہی نے بڑا نقصان کردیا، تفصیلات کے مطابق لاہور مال روڈ پر دھماکہ میں اعلیٰ پولیس افسران سمیت متعدد افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ہلاکتوں کا مزید اضافے کابھی خدشہ ہے ،دھماکے سے قبل کیمسٹ اور ڈرگ ایسوسی ایشن… Continue 23reading پاکستان کیخلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازش کامیاب،غفلت و لاپرواہی نے بڑا نقصان کردیا

پنجاب حکومت کا براہ راست روس سے اہم معاہدہ،بات چیت آخری مراحل میں داخل

datetime 13  فروری‬‮  2017

پنجاب حکومت کا براہ راست روس سے اہم معاہدہ،بات چیت آخری مراحل میں داخل

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت کی روس سے ہیوی ڈیوٹی ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کی خریداری کے لئے بات چیت آخری مراحل میں داخل ہو گئی ،پنجاب حکومت یہ ہیلی کاپٹر اس رقم سے کم قیمت پر حاصل کر پائے گا، جس قیمت پر بلوچستان حکومت کو اس ہیلی کاپٹر کی خریداری… Continue 23reading پنجاب حکومت کا براہ راست روس سے اہم معاہدہ،بات چیت آخری مراحل میں داخل

پاکستان سے واپس جانے والے ساڑھے تین لاکھ افغان مہاجرین کا افغانستان میں کیا حشر ہوا؟ہیومن رائٹس واچ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاکستان سے واپس جانے والے ساڑھے تین لاکھ افغان مہاجرین کا افغانستان میں کیا حشر ہوا؟ہیومن رائٹس واچ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

نیویارک (آئی این پی ) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ پاکستان سے واپس جانے والوں میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ افغان پناہ گزین ہیں اور اس طرح حالیہ برسوں میں یہ دنیا میں پناہ گزینوں کی سب سے بڑی تعداد ہے جسے واپس بھیجا گیا ہے،… Continue 23reading پاکستان سے واپس جانے والے ساڑھے تین لاکھ افغان مہاجرین کا افغانستان میں کیا حشر ہوا؟ہیومن رائٹس واچ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

لاہور، بارات پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا ، دلہن کوگرفتارکرلیاگیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہور، بارات پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا ، دلہن کوگرفتارکرلیاگیا،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقے شفیق آباد میں بارات پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا ،پولیس نے دولہے کی والد کی جانب سے شک پر دلہن کو گرفتار کر لیا اوراس کا موبائل تحویل میں لیکر ریکارڈ کی جانچ پڑتال شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق اتوار رات شفیق آباد میں… Continue 23reading لاہور، بارات پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا ، دلہن کوگرفتارکرلیاگیا،حیرت انگیز انکشافات

’’راہیں جدا۔۔؟‘‘ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو وارننگ دیدی

datetime 13  فروری‬‮  2017

’’راہیں جدا۔۔؟‘‘ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو وارننگ دیدی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قبائل پر اپنی مرضی مسلط نہ کرے، ان کا کہنا تھا کہ قانون سازی قرآن وسنت کے مطابق ہوگی اور اس سے متصادم کسی قسم کی قانون سازی نہیں ہوگی۔پشاور میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں… Continue 23reading ’’راہیں جدا۔۔؟‘‘ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو وارننگ دیدی

ویلنٹائن ڈے منانے والے ہوشیار! بڑا فیصلہ کرلیاگیا،انتظامیہ کو حکم جاری

datetime 13  فروری‬‮  2017

ویلنٹائن ڈے منانے والے ہوشیار! بڑا فیصلہ کرلیاگیا،انتظامیہ کو حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری سطح پر اور عوامی مقامات پر ویلنٹائن ڈے کو منانے اور میڈیا پر اس کی تشہیر کرنے سے روک دیا ہے اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر ویلنٹائن ڈے کو منانے سے روکے۔یہ عبوری حکم اسلام آباد… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے منانے والے ہوشیار! بڑا فیصلہ کرلیاگیا،انتظامیہ کو حکم جاری

ڈرگ ایکٹ میں ترمیم، اصل کہانی کیا ہے؟ شہباز شریف نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2017

ڈرگ ایکٹ میں ترمیم، اصل کہانی کیا ہے؟ شہباز شریف نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے عوام سے بڑی اپیل کر دی۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرگ ایکٹ میں ترمیم جعلی اور غیر معیاری… Continue 23reading ڈرگ ایکٹ میں ترمیم، اصل کہانی کیا ہے؟ شہباز شریف نے عوام سے بڑی اپیل کر دی