پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

55ہزار لیٹر تیار خوردنی تیل برآمد،کس بڑی فیکٹری میں اورکس گھناؤنی چیز سے تیار کیاجارہاتھا؟لرزہ خیزانکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)وزیر خوراک بلال یٰسین کی سربراہی میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل اور پنجاب فوڈ اتھارٹی گوجرانوالہ کی ٹیم نے چھاپہ مارتے ہوئے مردہ جانوروں کی لاشوں اور آلائشوں سے خوردنی تیل بنانے والا یونٹ سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری آئل ٹریڈرز نامی فیکڑی میں مردہ جانوروں کی لاشوں سے تیل نکالنے کا مکروہ کام کیا جا رہا تھا ۔ یونٹ میں تیار شدہ 55ہزار لیٹر تیار تیل اور75ہزار لیٹر کا خام

مال ضبط کر لیا گیا۔یونت سے بھاری مقدار میں مردہ جانوروں کی آلائشیں برآمد ہوئیں۔فیکٹری مالک کوموقع سے گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ وزیر خوراک بلال یٰسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطاع پر چھاپہ مارا۔ اس موقع پر وزیر خوراک بلال یٰسین کا کہنا تھا کہ گھناؤنے جرم میں ملوث کرداروں کے خلاف سخت کاروائی کر کے ان کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ اس معاملے پرکوئی دبائونہیں قبول کرینگے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…